Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

البطحاء ریاض میں انسپکٹر پر حملہ

ریاض۔۔۔۔یہاں 4غیر ملکی کارکنان نے البطحاء محلے کی مارکیٹ کی تلاشی لینے کیلئے آنے والے وزارت محنت و سماجی بہبود کے انسپکٹرپر دھار دار آلے سے حملہ کردیا۔ وزارت کے ترجمان خالد ابا الخیل نے بتایا کہ انسپکٹر کو علاج کیلئے اسپتال میں داخل کرنا پڑا۔ حملہ آوروں کی نشاندہی کرلی گئی۔
مزید پڑھیں:- - - -17فیصد حملوں کے ذمے دار اسکولوں کے طلبہ

شیئر: