Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بالی وڈ کی ”سوئی دھاگہ“ ریلیز

بالی وڈکی سوئی دھاگہ جمعہ کو نمائش کے لئے پیش کر دی گئی۔ اداکار انوشکا شرما اور ورون دھون کی نئی فلم ”سوئی دھاگہ“ کو ہندوستان بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کردیاگیا۔فلم کی کہانی ایک ایسے غریب شخص کی ہے جو بےروزگاری کا شکار ہوتاہے اسکی بیوی اسے سلائی کڑھائی سکھاتی ہے ۔یوں وہ پہلے نوکری اور پھر قرض لےکر اپنا کاروبار شروع کرتا ہے ، دیکھتے ہی دیکھتے وہ دن دگنی رات چوگنی ترقی کر لیتاہے۔
 

شیئر: