Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عسیر کے نوجوان رائج امراض میں سرفہرست

دمام۔۔۔۔بلڈپریشر، ذیابیطس، کینسر، دل اور شریانوں کے امراض میں مبتلا سعودی نوجوانوں میںعسیر کے نوجوان سرفہرست ہیں۔مکہ اخبار نے اس کی تفصیلات دیتے ہوئے واضح کیا کہ عسیر ریجن میں 2017ء کے اعدادو شمار کے بموجب 22.9فیصد نوجوان کل مریضوں کا مجموعی حصہ ہیں۔ 15برس سے 29برس کے نوجوان مذکورہ امراض کا شکار ہیں۔ ان کی تعداد 69212ہے جبکہ مذکورہ امراض کے شکار معمر لوگ70.7فیصد ہیں۔ان کی عمریں 65برس اور اس سے زیادہ ہیں۔
مزید پڑھیں:- - -  -مملکت کیخلاف سازشیں بندکی جائیں ، صومالیہ

شیئر: