Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انوملک بھی ہراسانی الزام کی زد میں

بالی وڈ میں ان دنوں اہم شخصیات پر ہراسانی کے الزامات کی خبریں گرم ہیں۔حال ہی میں معروف بالی وڈ موسیقار انو ملک کیخلاف بھی ہراسانی کاالزام سامنے آگیاہے ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ شویتا پٹیل نے انو ملک پر الزام عائدکیاہے کہ انو نے ان کے کرئیر کے اوائل کے دور میں انہیں آڈیشن کیلئے بلوایا ، اس دوران ہراساں کیاگیاشویتا کہتی ہیں کہ یہ میری زندگی کا سب سے برا تجربہ تھا جب انو ملک نے انہیں مشہور گلوکاروں کےساتھ گانے کو موقع دینے کا لالچ دیکر ہراساں کیا۔
 
 
 

شیئر: