Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دہلی اور این سی آر میں آج سے پرانی گاڑیوں پر پابندی

نئی دہلی۔۔۔۔سپریم کورٹ نے دہلی سمیت پورے این سی آر میں پٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی 15سال قدیم گاڑیاں چلانے پر پابندی عائد کردی۔عدالت نے کہا کہ سڑکوں اور شاہراہوں پر چلنے والی تمام پرانی گاڑیاں ضبط کرلی جائیں۔سپریم کورٹ نے پرانی گاڑیوں پر پابندی کے سلسلے میں این جی ٹی کی جانب سے 2015میں جاری کردہ فیصلے پرسختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایت جاری کی۔عدالت کے حکم کے  بعددہلی اور این سی آر میں پرانی گاڑیوں کیخلاف مہم تیز کردی گئی۔
مزید پڑھیں:- -  - -شوہر نے بینک ملازم بیوی کو 8ویں منزل سے نیچےپھینک دیا

 

شیئر: