Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب نے غریب ممالک پر 6ارب ڈالر کے قرضے معاف کر دئیے

31اکتوبر 2018ء بروز بدھ سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار الشرق ا لاوسط کی شہ سرخیاں
٭سعودی عرب نے غریب ممالک پر 6ارب ڈالر کے قرضے معاف کر دئیے
٭سعودی کابینہ نے لیبر کورٹس جانے سے قبل مکتب العمل سے رجوع کرنے کو پابندی عائد کر دی
٭ڈنمارک نے اپوزیشن رہنمائوں کے قتل کی ایرانی سازش ناکام بنا دی 
٭امریکہ نے شام کیخلا ف تادیبی اقدامات کا پیکیج تیار کر لیا 
٭ٹرمپ نے غیر ملکیوں کی اولاد کو امریکہ کی شہریت نہ دینے کا عزم ظاہر کر دیا
٭لبنانی صدر میثال عون اور نامزد وزیراعظم سعد الحریری کے درمیان نئی کابینہ کے معاملے میں مشاورتی ملاقات
٭یمنی صدر اور اقوام متحدہ کے ایلچی برائے یمن ملاقات کرکے مشاورت کا ایجنڈا تیار کریں گے 
٭بعض کویتی ارکارن پارلیمنٹ نے آئینی دفعات پامال کر دیں ، امیر کویت
٭سعودی اور ترک پبلک پراسیکیوٹر کی دوسری ملاقات ، تعاون جاری رکھنے کا عزم
٭2018ء کی تیسری سہ ماہی کے اختتام تک سعودی سرکاری اخراجات میں 2.5فیصد اضافہ 

شیئر: