Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دمام میں امیر نائف چوراہا 3دن کیلئے بند

دمام۔۔۔مشرقی ریجن محکمہ ٹریفک نے اعلان کیا ہے کہ امیر نائف اور امام علی چوراہا 3روز کیلئے بند کردیا گیا۔ٹریفک کیلئے متبادل راستے مقرر کردیئے گئے۔ محکمہ ٹریفک نے ڈرائیوروں کی سہولت کیلئے متبادل راستوں کا نقشہ بھی جاری کردیاہے۔
مزید پڑھیں:- - - -امارات کے 82فیصد باشندے موبائل کے اسیر

شیئر: