Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ: نادرا میں فنی خرابی، تعطل کا سبب کیا ہے

 نادراآفس جدہ میں گزشتہ جمعرات کو فنی خرابی پیدا ہوگئی جس کے باعث پاکبانوں کو شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ نادرا میں تعطل تاحال جاری ہے ۔ فنی خرابی کے اسباب کیا ہیں، اسے اتنے دنوں سے کیوں دور نہیں جارہا، مسئلہ کب تک حل ہونے کی توقع ہے، ان تمام سوالات کے علاوہ مسئلے کی تفصیلات جاننے کے لئے اردو نیوز نے قونصلیٹ حکام سے رجوع کیا۔
 

تفصیلی خبر کےلئے کلک کریں

 
 

شیئر: