Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

14نومبر بدھ کومملکت میں مختلف ٹرانزیکشن کا ریٹ

سعودی عرب میں  مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کا ریال ریٹ مندرجہ ذیل ہے ۔مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کاریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔تمام ٹرانزیکشن کی فیس پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لاگو ہے۔ 
انجاز
٭پاکستان34 روپے 80 پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے95پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا65پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
فوری
(٭پاکستان۔34روپے 97پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔19روپے20پیسے(فیس19ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا40پیسے(پویشہ)(فیس19ریال
اے این بی ٹیلی منی
(٭پاکستان۔34روپے66پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے84پیسے(فیس19ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا07پیسے(پویشہ)(فیس19ریال
این سی بی کوئیک پے
(٭پاکستان۔34روپے45پیسے(فیس21ریال) ٭انڈیا۔18روپے83پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا 03پیسے(پویشہ)(فیس16ریال
تحویل الراجحی
(٭پاکستان۔35روپے18پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے88پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا10پیسے(پویشہ)(فیس18ریال
ایکسپریس منی
(٭پاکستان۔35روپے18پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے88پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا 10پیسے(پویشہ)(فیس18ریال
منی گرام
(٭پاکستان۔35روپے17پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔19روپے21پیسے(فیس22ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا13پیسے(پویشہ)(فیس15ریال
ارسل
(٭پاکستان۔34روپے50پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔19روپے28پیسے(فیس17ریال)  ٭بنگلہ دیش(ریٹ موصول نہیں ہوا
(این بی پی(ریاض
٭پاکستان۔35روپے10پیسے۔
 

شیئر: