Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان کی فلم کیلئے نقلی واہگہ بارڈر

بالی وڈ اداکار سلمان خان ہر بار کچھ نیا کرتے ہیں۔ حال ہی میں سلمان خان کی فلم کیلئے پاکستان اورہندوستان کا مشہور واہگہ بارڈر کی نقل تیار کی جائے گی۔ہندوستانی خبروں کے مطابق سلمان کی نئی فلم ”بھارت“ کیلئے کچھ مناظر عکسبند کروانے کیلئے واہگہ باردڑ پر شوٹنگ کی اجازت نہیں ملی چنانچہ فلمساز کی جانب سے نقلی واہگہ بارڈر بنانے کی تیاری کی جارہی ہے۔
 

شیئر: