Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تعمیرات کی 51فیصد درخواستیں مسترد

جدہ.... جدہ میونسپلٹی نے محرم اور صفر1440ھ کے دوران موصول ہونے والی 51.5فیصد تعمیراتی درخواستیں مسترد کردیں۔ عکاظ اخبار نے اسکی تفصیلات دیتے ہوئے واضح کیا کہ میونسپلٹی کو 6173درخواستیں تعمیراتی کام کی اجازت کیلئے موصول ہوئی تھیں۔ میونسپلٹی نے 3181درخواستیں مسترد کردیں۔49فیصد قبول کرلیں۔ صرف 1108اجازت نامے جاری کئے گئے۔
 

شیئر: