Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”ہاﺅس فل4 “ چار گنا مزاحیہ ہے،رتیش

بالی وڈ اداکار رتیش دیشمکھ کا کہنا ہے کہ نئی فلم ہاﺅس فل 4 پچھلے سیکوئلز سے 4گنا مزاحیہ ہے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ہاﺅس فل کے پچھلے تینوں سیکوئلز میں اداکاری کرنےوالے رتیش دیشمکھ نے نئے سیکوئل کو 4 گنا زیادہ کامیڈی سے بھرپور اور مزاحیہ قراردیاہے۔حال ہی میں فلم کی شوٹنگ مکمل ہوئی ہے۔ یہ فلم اگلے برس ریلیز ہوگی۔

شیئر: