Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

4دسمبر منگل:مملکت میں مختلف ٹرانزیکشن سینٹر کا ریال ریٹ

سعودی عرب میں  مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کا ریال ریٹ مندرجہ ذیل ہے ۔مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کاریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔تمام ٹرانزیکشن کی فیس پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لاگو ہے۔ 
٭٭٭انجاز٭٭٭
٭پاکستان36 روپے02 پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے43پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا07پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
٭٭٭فوری٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے35پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے44پیسے(فیس19ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا16پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
٭٭٭اے این بی ٹیلی منی٭٭٭
٭پاکستان۔35روپے66پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے37پیسے(فیس19ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا08پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
٭٭٭این سی بی کوئیک پے٭٭٭
٭پاکستان۔35روپے54پیسے(فیس21ریال) ٭انڈیا۔18روپے22پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا 03پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
٭٭٭تحویل الراجحی٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے03پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے27پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا10پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
٭٭٭ایکسپریس منی٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے03پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے27پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا 10پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
٭٭٭٭منی گرام٭٭٭
٭پاکستان۔35روپے17پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔18روپے27پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا16پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
٭٭٭ارسل٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے42پیسے(فیس صفرریال) ٭انڈیا۔18روپے31پیسے(فیس17ریال)  ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا93پیسے(پویشہ)(فیس17ریال)
٭٭٭ریاض بینک٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے08پیسے(فیس صفرریال) ٭انڈیا۔17روپے43پیسے(فیس17ریال)  ٭بنگلہ دیش۔(ریٹ موصول نہیں ہوا )
 

شیئر: