Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”ٹوٹل دھمال“کی ریلیز موخر

بالی وڈفلم ”ٹوٹل دھمال “کی ریلیز موخر کردی گئی ہے۔ رواں ماہ ریلیز ہونےوالی ”ٹوٹل دھمال “ کی تاریخ دو ماہ آگے بڑھادی گئی ہے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اب یہ فلم فروری 2019 میں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔دھمال سیریز کی تیسری فلم ٹوٹل دھمال کامیڈی فلم ہے جس میں اداکار جاوید جعفری، رتیش دیشمکھ، ارشد وارثی نے اہم کردار ادا کئے۔ اس سیریز کی فلم میں مادھوری دکشت، اجے دیوگن ، انیل کپور،بومن ایرانی اور سنجے مشرا پہلی مرتبہ کام کررہے ہیں۔
 

شیئر: