Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ابوظبی: چوہدری نواز رشید ریحانیہ کے اعزاز میں عشائیہ

نمائندہ اردو نیوز۔ ابوظبی
 
معروف تاجر شوکت محمودبٹ کی جانب سے ٹانڈہ ضلع گجرات کی معروف سےاسی وسماجی شخصیت چوہدری نوازرشیدریحانیہ کے والدمحترم حاجی چوہدری محمد رشیدریحانےہ کے اعزازمیں مقامی ریسٹورنٹ میں ایک پرتکلف عشائیہ کااہتمام کیاگیاجس میںیواے ای کے مقامی شہریوں ارباب حمدالبلوشی ،ارباب حمدان الھنائی ،چوہدری نوازرشیدریحانیہ ،چوہدری شیربہادرآف شاہ پور ،چوہدری مستنصر افتیازآف پیروشاہ ، چوہدری ناصرولایت گوندل ،چوہدری سہیل نوازریحانیہ ،حاجی ثاقب محمودآف ڈھیروگھنہ ،محمدعامرجٹ ،چوہدری ارشد جھنڈ پیر، چوہدری قمرانورآف دھول خورد،ملک نسیم سحر،چوہدری احداشرف گجر، اظہرحسین سیال ،مرزاخرم شہزاد،بابر جوئندہ ،محمدآصف ،د نعمان اعجاز، چوہدری مظہررےحانیہ ،سمیت متعددسماجی وکاروباری شخصیات نے شرکت کی۔میزبان شوکت محمودبٹ نے اپنے صاحبزادے فہدشوکت بٹ کے ہمراہ تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں کانہایت گرمجوشی سے پرتپاک استقبال کیا۔ 
 
 

شیئر: