Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دادی کیجانب سے پوتی کی تعریف

بالی وڈ اداکارہ شرمیلا ٹیگور اپنی پوتی سارہ علی خان کے بالی وڈ ڈبیو کرنے پر انتہائی خوش ہیں حال ہی میں شرمیلا نے سارہ کی والدہ امریتا سنگھ کو پیغام بھیجاہے جس میں انہوں نے سارہ کے فلمی سفر کی شروعات پر خوشی کا اظہار کیاہے۔ شرمیلا نے بتایاکہ پوتی کی اداکاری پر لوگ ان کی تعریفوں کے میسجز بھیج رہے ہیں جو ان کیلئے قابل فخر ہے۔شرمیلا ٹیگور کے بیٹے سیف علی خان کی بیٹی سارہ نے حال ہی میں فلم کیدرناتھ سے بالی وڈ ڈبیو کیاہے۔

شیئر:

متعلقہ خبریں