Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روہت اور میں تخلیقی منصوبے پر سوچ رہے ہیں، رنویر

    بالی وڈ اداکار اور کامیاب فلم ”سمبا“ کے ہیرو رنویر سنگھ نے ہدایتکار روہت شیٹی کے ساتھ مزید کام کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم لوگ مشترکہ طور پر ایک تخلیقی منصوبے کے حوالے سے سوچ رہے ہیں۔واضح رہے کہ فلم ’سمبا‘ کے بعد رنویر سنگھ زویا اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’ ’گلی بوائے“ میں عالیہ بھٹ کے ساتھ اداکاری کرتے نظر آئیں گے جس کے بعد وہ سابق کرکٹر کپل دیو کی سوانح حیات مبنی فلم ’83‘ مکمل کرکے کرن جوہر کی فلم ’تخت‘ میں کام کریں گے۔
 

شیئر: