Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مودی کی بالی وڈ ستاروں سے ملاقات

بالی وڈ کے کئی اداکاروں نے حال ہی میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ہے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی میں مودی نے بالی وڈ اداکاروں سے ملاقات کی جسکی سیلفی بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ملاقات کا مقصد فلم انڈسٹری کی موجودہ اہمیت پر تبادلہ خیال کرناتھا۔اس ملاقات میں رنویر سنگھ، ایوشمان کھرانا، سدھارتھ ملہوترا،ورون دھون، روہت شیٹی، ایکتاکپور، عالیہ بھٹ، رنبیر کپور، کرن جوہر اور دیگرشامل تھے۔
 

شیئر: