Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

2504037غیر قانونی تارکین گرفتار

ریاض۔۔۔ مشترکہ سیکیورٹی مہم کے تحت 26صفر 1439ھ سے لیکر 18جمادی الاول 1440ھ تک اقامہ و محنت قوانین اورسرحدی سلامتی ضوابط کی خلاف ورزی کرنےوالے 2504037تارکین گرفتار کرلئے گئے۔تفصیلات کے مطابق 1949024 اقامہ، 383033محنت قوانین اور 171980سرحدی سلامتی قوانین کی خلاف ورزی پر پکڑے گئے۔ 41233 مملکت میں دراندازی اور 1852 مملکت سے سرحد پار کرنے پر پکڑے گئے۔
 
 
 

شیئر: