Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ننھی مداح سے شردھا کی سے ملاقات

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے ننھی مداح کی خواہش پوری کردی۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق شردھا کپور اسپتال میں زیر علاج سومیا نامی بچی سے ملنے عبایا پہن کر اسپتال گئیں۔ شردھا نے اسپتال میں دیگر مریضوں کا خیال کیا کہ انہیں دیکھ کر کہیں اسپتال میں شور شرابا نہ ہوجائے ۔ٹی بی کے مرض میں مبتلا 13سالہ سومیا نے شردھا سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیاتھا۔

 

شیئر: