Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

11ماہ میں تیل سے 812ارب ریال کی آمدنی

ریاض۔۔۔سعودی عرب کو 2018ء کے ابتدائی 11ماہ کے دوران تیل برآمدات سے 812ارب ریال کی آمدنی ہوئی۔ یہ 2017ء کے ابتدائی 11ماہ کی آمدنی کے مقابلے میں 41فیصد زیادہ تھی۔الاقتصادیہ کے ماہرین نے یہ رپورٹ دیتے ہوئے بتایا کہ سعودی خام تیل کے نرخوں میں 38فیصد اضافہ ہوا۔ سعودی عرب نے 5.5فیصد تیل زیادہ برآمد کیا۔
مزید پڑھیں:- - - - -ایم آئی ٹی چیئرمین مملکت کے ساتھ تعاون پر بضد

شیئر: