Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت:ٹی 4میں پارک کرنے پر پہلے 2گھنٹے کے 500فلس لئے جائیں گے

 
کویت: کویت کے نئے انٹر نیشنل ایئر پورٹT4کی پارکنگ کی فیس مقرر کردی گئی۔ ٹی4کی پارکنگ مختصر وقت کے لئے استعمال کرنے والوں سے پہلے دو گھنٹے کے 500فلس اور اضافی وقت پر ہر گھنٹے کے ایک دینار مقرر کئے گئے ہیں جبکہ طویل عرصے کے لئے پارک کرنے والوںسے ایک دن کے دو دینار وصول کئے جائیں گے۔ غلط پارک کرنے یا ٹکٹ نہ لینے یا ٹکٹ گم کرنے پر 10دینار جرمانہ ہوگا۔ 
 

شیئر: