Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عنیزہ کی سڑک پر رقص و سرود کا پروگرام

عنیزہ ۔۔۔ عنیزہ ٹریفک پولیس نے ایک سگنل پر ناچ گانا کرنے والے 2نوجوانوں کو گرفتا ر کرلیا۔ وہ اونچی آواز میں گانے سن رہے تھے۔ ہارن زور زور سے بجا رہے تھے اور ساتھ ہی ساتھ رقص و سرودبھی کررہے تھے۔ اسکی وڈیو تیار کرکے سوشل میڈیا پر جاری کردی گئی تھی۔ عنیزہ محکمہ ٹریفک نے انکی نشاندہی کرکے دونوں نوجوانو ںکو گرفتار کرلیا اور انکی گاڑیاں اپنے قبضے میں کرلیں۔ رقص و سرود کا ہنگامہ برپا کرنے والے دیگر نوجوانوں کا تعاقب کیا جارہا ہے۔
 

شیئر: