Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مہوش حیات کا بھائی کی شادی میں رقص

پاکستان کی معروف ادکارہ مہوش حیات یوں تو فلموں میں اب تک کئی گیتوں پر رقص کر چکی ہیں تاہم مہوش حیات نے بھائی کی شادی پر رقص پیش کیا جسے سوشل میڈیا پر کافی شہرت حاصل ہورہی ہے۔ مہوش حیات کےبھائی دانش حیات کی معروف ماڈل فائزہ اشفاق سےشادی کی تقریب ہوئی جس میں نامور شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی۔
 
 

شیئر: