Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایتھوپین مسافر طیارہ گر کر تباہ، 149مسافر ہلاک

ادیس ابابا:دار الحکومت ادیس ابابا سے نیروبی جانے والا ایتھوپین مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ۔ جہاز میں 149مسافروں کے علاوہ 8افراد پر مشتمل عملہ بھی سوار تھا۔ گرنے والا طیارہ بوئنگ 737تھا۔ ایتھوپین وزیر اعظم آبی احمد نے ہلاک ہونے والوں پر گہرے غم ورنج کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کی ہے۔
 

شیئر: