ایک بوتل خون سے تین زندگیاں بچائیں جمعہ 14 جون 2019 3:00 ماہرین طب کے مطابق خون کی ایک بوتل سے تین زندگیاں بچائی جا سکتی ہیں۔ خون دینے والے شخص کے جسم میں بھی فورا تازہ خون بننا شروع ہو جاتا ہے لیکن کئی لوگ خون دینے سے پھر بھی گبھراتے ہیں۔ دیکھیے حارث خالد کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو خون عالمی دن ڈبلیو ایچ او پاکستان شیئر: واپس اوپر جائیں