Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی پارلیمنٹ کے اراکین کون سی کتب پڑھتے ہیں؟

دنیا بھر کے جمہوری ملکوں میں عوامی نمائندے پارلیمنٹ میں قانون سازی کے لیے جاتے ہیں۔  قانون سازی کے لیے اراکین پارلیمان حالات حاضرہ، قانون، تاریخ اور سماجیات  کی کتب کا مطالعہ کرتے ہیں۔ پاکستان کی پارلیمان کے کتنے اراکین کتابیں پڑھتے ہیں اور ان کی دلچسپی کن کتب میں ہے۔ دیکھیے خرم شہزاد کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: