Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ: مارشل آرٹس کے ’گرینڈ ماسٹر‘ کی نوجوانوں کو کمانڈوز جیسی ٹریننگ

کوئٹہ کی ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے مبارک علی شان پاکستان میں مارشل آرٹس کے واحد گرینڈ ماسٹر ہیں جنہوں نے کنگ فو کا اپنا علیحدہ سٹائل متعارف کرایا۔اپنے فن میں یکتا مبارک علی اب تک ہزاروں افراد  کو سخت جسمانی  اور ذہنی تربیت دے کر مارشل آرٹس کے ماہر کھلاڑی بناچکے ہیں۔ مزید جانیے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: