Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’گرمی ہو یا سردی، کے ٹو جان لیوا پہاڑ ہے‘

دنیا میں بلند چوٹیاں سر کرنے والے کوہ پیماؤں کے لیے سب سے خطرناک علاقہ ’ڈیتھ زون‘ ہوتا ہے۔ ڈیتھ زون کسی بھی چوٹی کے آٹھ ہزار میٹر سے اوپر کے علاقے کو قرار دیا جاتا ہے۔ دیکھیے کوہ پیما عبدالجبار بھٹی کی اردو نیوز سے گفتگو۔ مکمل انٹرویو کے لیے اس لنک پر کلک کریں 

شیئر: