Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر چھ ماہ کے مشن کے بعد خلابازوں کی واپسی

بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر چھ ماہ کا مشن مکمل کرنے کے بعد تین خلاباز زمین پر لوٹ آئے۔ مشن میں امریکی خلائی ادارے ناسا کے ایک اور دو روسی خلابازوں نے حصہ لیا۔ تفصیل دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: