Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مصر میں پانچ ہزار سال پرانی روایت ’تحطیب‘ کھیل میں تبدیل

مصر میں پانچ ہزار سالہ قدیم روایت ’تحطیب‘ نے اب باقاعدہ کھیل کی شکل اختیار کر لی ہے۔ اس میں چھڑیوں سے مقابلہ کیا جاتا ہے اور یہ شادی بیاہ کی تقریبات میں بطور لوک رقص پرفام بھی کیا جاتا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: