Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطب شاہی دور کے چار مینار حیدرآباد کی ’پہچان‘

انڈیا کے شہر حیدرآباد میں چار مینار کی تاریخی عمارت کی تعمیر سنہ 1591 میں کی گئی۔ شہر کی پہچان چار مینار کی تاریخی اہمیت کیا ہے اور یہ عمارت کیوں بنائی گئی۔ دیکھیے انڈیا سے ابو زُمر کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: