Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیرالہ کی کھٹارا بسیں بنیں بچوں کی تفریح گاہیں

انڈین ریاست کیرالہ میں پرانی ٹرانسپورٹ بسوں کو انوکھے طریقے سے استعمال کیا جا رہا ہے۔ اب یہ کباڑ خانے میں نہیں بھیجی جاتیں بلکہ انہیں چھوٹے بچوں کی سرگرمیوں کے لیے کمروں میں بدل دیا گیا ہے۔ اے ایف پی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: