Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کسٹمائزڈ‘ وہیل چیئرز جنہیں معذور افراد خود تیار کرتے ہیں

جنوبی پنجاب میں’پاکستان کسٹمائزڈ وہیل چیئر سوسائٹی فار سپیشل پرسنز‘ نامی تنظیم نے خصوصی افراد کو مفت ہنر سکھانے کا بیڑہ اٹھایا ہے۔ وہیل چیئر استعمال کرنے والے سپیشل افراد دوسرے معذور افراد کے لیے وہیل چیئر بنا کر کیسے روزگار کما رہے ہیں دیکھیے شازیہ بھٹی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: