Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برج خلیفہ پر پورٹریٹ کے ساتھ ملکہ الزبتھ دوم کو خراجِ عقیدت

آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر ان کی اور برطانوی پرچم کی تصویر روشنیوں سے بنائی گئی۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: