Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ کی اسکان بلڈنگ کے اپارٹمنٹ میں آگ لگ گئی

’آتشزدگی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا‘ ( فوٹو: ٹوئٹر)
محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ جدہ کی اسکان بلڈنگ میں واقع ایک اپارٹمنٹ میں آگ لگ گئی تھی جس پر قابو پالیا گیا ہے۔
محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ’آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی شہری دفاع کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ کو محدود کرلیا‘۔
’آتشزدگی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم اسباب معلوم  کرنے کے لیے تفتیش شروع کردی گئی ہے‘۔

شیئر: