Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ کے سیلاب متاثرین: ’بہت سردی ہے اور گھر نہیں‘

رواں برس آنے والے سیلاب کو چار مہینے ہو چکے ہیں لیکن کوئٹہ کی وادی ہنہ اوڑک کے متاثرین کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ سیلاب متاثرین جہاں اپنے گھر کھو چکے ہیں وہی انہیں شدید سردی کا بھی سامنا ہے۔ مزید تفصیلات زین الدین احمد کی اس رپورٹ میں

شیئر: