Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی ہندو برادری کےلیے سپانسرشپ کے بغیر ویزہ

انڈیا کی حکومت نے سپانسرشپ کی شرط ختم کر کے پاکستان کی ہندو برادری کو 10 روزہ ویزہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب پہلی بار ہندو خاندان کا کوئی فرد اپنے پیارے کی استھی خود لے کر گنگا میں بہانے جائے گا۔ مزید دیکھیے کراچی سے زین علی کی رپورٹ میں۔

شیئر: