Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ: رمضان میں رات گئے ان ڈور گیمز کے مقابلے

ماہ رمضان میں ویسے تو کھیلوں کی سرگرمیاں بہت کم ہو جاتی ہیں لیکن رات گئے ان ڈور گیمز کھیلنے کا رجحان بڑھ جاتا ہے۔ کوئٹہ میں بھی رات کو جگہ جگہ ان ڈور گیمز کے مقابلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ دیکھیے زین الدین احمد کی رپورٹ

شیئر: