Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پولیس، پی ٹی آئی جھڑپوں کے بعد سرینگر ہائی وے کی صفائی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایچ الیون سیکٹر میں گذشتہ روز پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ چلتا رہا۔ اس تصادم کے نتیجے میں ہر طرف بکھری باقیات کو آج صبح کلیئر کیا جا رہا ہے۔ مزید جانیے عرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: