Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیرو میں رسیوں سے بنے پُل کی تعمیرِ نو، ’ماضی کی یاد تازہ‘

پیرو میں ’انکا‘ سلطنت کے رسیوں سے بنے قدیم پُل کی تمیر نو کا کام شروع کر دیا گیا ہے ہر سال کی طرح اس بار بھی مقامی لوگ اس کو بنا رہے ہیں جو سیاحوں میں بہت مقبول ہے۔
مزید تفصیل اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: