Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں جمعرات کو سونے کی قیمت کیا رہی؟

18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت  173.34 ریال رہی۔ (فوٹو عاجل)
سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹوں میں جمعرات کو سونے کے نرخوں میں کمی سے گاہکوں کی چاندی ہوگئی۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 231.12 ریال، 22 قیراط کی قیمت 211.86 ریال رہی۔
مملکت میں 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 202.23 ریال اور 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت  173.34 ریال رہی۔
21 قیراط والی 8 گرام کی سونے کی گنی کی قیمت  1941.44 ریال، 22 قیراط کی گنی کی قیمت  2033.89 ریال اور  24 قیراط کی 8 گرام والی گنی کی قیمت  2218.79 ریال ریکارڈ کی گئی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: