Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا موبائل فون کا گرم ہونا خطرناک ہے؟

اکثر لوگ اپنے موبائل فون کے گرم ہونے کی شکایت کرتے دیکھے جاتے ہیں، اس کی وجوہات کیا ہیں، یہ معمول کی بات ہے یا پھر قابلِ تشویش؟ جانیے رمنا سعید کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: