Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’’کبسہ‘ بہترین سعودی ڈش، عرب کھانوں کی عادی ہوگئی‘

فریدہ زولطائیفا نے کہا سعودی عرب کے بیشتر پکوان ذائقے دار ہیں (فوٹو:عاجل)
ہائر انسٹی ٹیوٹ آف ٹورازم  اینڈ ہاسپیٹیلیٹی میں کوالٹی ایشورنس کی ڈائریکٹر فریدہ زولطائیفا نے کہا ہے ’کبسہ‘ سعودی عرب کا بہترین پکوان ہے۔ 
سعودی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ’سعودی عرب کے متعدد روایتی پکوان استعمال کیے۔ انہیں کبسہ بہت پسند آیا۔ سعودی عرب کے بیشتر پکوان ذائقے دار ہیں‘۔ 
فریدہ زولطائیفا نے کہا کہ ’انہیں مرغی اور دنبے کے گوشت سے تیار کیے جانے والے سعودی پکوان بھی پسند ہیں‘۔ 
’سعودی عرب میں شام اور لبنان جیسے عرب ممالک کے پکوان بھی مقبول اور معروف ہیں۔ مجھے تمام عرب پکوان اچھے لگتے ہیں اب می عرب کھانوں کی عادی ہوگئی ہوں‘۔ 

شیئر: