Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رضوانہ کو 10 ہزار کے لیے اسلام آباد بھیجنے کے فیصلے پر پچھتا رہی ہوں: شمیم بی بی

اسلام آباد میں سیشن جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی کم عمر ملازمہ رضوانہ کی والدہ شمیم بی بی نے کہا کہ وہ اب پچھتا رہی ہیں۔ لاہور سے اردو نیوز کے رائے شاہنواز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: