Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

150 ممالک کے سکے رکھنے والے لاہور کے علی اردان

لاہور کے رہائشی علی اردان کو سکے جمع کرنے کا شوق ہے۔ ان کے پاس پاکستان سمیت 150 ممالک کے سکے اور نوٹ ہیں۔ مزید حذیفہ راٹھور کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: