انڈیا میں پہلی بار کرکٹ کب اور کہاں کھیلی گئی؟ جمعہ 6 اکتوبر 2023 7:26 انڈیا کی ریاست گجرات میں ساحل سمندر پر واقع گاؤں تنکاری بندر وہ علاقہ ہے جہاں پہلی بار سنہ 1761 میں کرکٹ کھیلی گئی۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ انڈیا کرکٹ ورلڈ کپ تنکاری بندر گجرات کرکٹ ورلڈ کپ شیئر: واپس اوپر جائیں