Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں سنیچر کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونا 210.17 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ (فوٹو: روئٹرز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر 4 نومبر کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 210.17 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔  جمعے کو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ 210.09 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 240.19 ریال، 22 قیراط ایک گرام 220.17 اور 18 قیراط 180.14 ریال رہی ہے۔
مملکت میں21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,017.60 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,113.68 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,305.83 ریال اور ایک کلوگرام سونا 241,872.23 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: