Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کمپیوٹر پر نظریں جمانے سے بینائی کمزور ہو جاتی ہے؟

تقریباً ہر شخص کسی نہ کسی طور پر کمپیوٹر یا سمارٹ فون استعمال کرنے پر مجبور ہے۔ ماہرین کے مطابق کمپیوٹر یا موبائل فون کی سکرین سے نکلنے والی تیز روشنی آنکھوں پر اضافی دباؤ ہی نہیں بلکہ ان کی سوزش، درد اور خشکی کا باعث بھی بنتی ہے جن سے بچنے کے لیے کچھ احتیاطی تدابیر کے علاوہ احتیاط ضروری ہے۔ دیکھیے اردو نیوز کی ویڈیو

شیئر: