Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’موسیقی کی سرحد نہیں‘، امارات میں شہنشاہ غزل کی یاد میں تقریب کا انعقاد

متحدہ عرب امارات کے شہر عجمان میں ’محفل غزل‘ میں پاکستان کے نامور گلوکار شہنشاہ غزل مہدی حسن کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ معروف فنکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگاتے ہوئے مہدی حسن کی غزلیں سنا کر سماں باندھ دیا اور حاضرین سے خوب داد وصول کی۔ اس تقریب میں پاکستانی اور انڈین شہریوں نے شرکت کی۔ دیکھیے کاشان تمثیل کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: